1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

چند جانوروں کے متعلق حیرت انگیز معلومات

Discussion in 'General Knowledge' started by نمرہ, Oct 20, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator


    چند جانوروں کے متعلق حیرت انگیز معلومات
    ٭ گرگٹ وہ بدنصیب جانور ہے جس نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آگ پر پھونکیں مار کے اُسے مزید بھڑکایا تھا۔ اور جسے آپﷺ نے پہلے وار میں مارنے پر سو نیکیوں کا وعدہ فرمایا ہے۔
    ٭ پانچ جانورں کو آپ ﷺ نے قتل کرنے سے منع فرمایا ہے۔
    1۔ ھدھد
    2۔ چیونٹی
    3۔ شھد کی مکھی۔
    4۔ مینڈک۔
    5۔ صر (ایک پرندہ)
    ٭ حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی میں سوار جانوروں میں سب سے پہلے شیر بیمار ہوا تھا۔
    ٭ فاختہ وہ پرندہ ہے جس نے حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں کو انہیں کنویں میں پھینکتے ہوئے دیکھا تھا تب سے یہ اپنی مخصوص آواز میں بولتی ہے "یوسف کھو"، (یوسفؑ کنویں میں ہیں)۔!
    ٭ حضرت آدم علیہ السلام جب دنیا میں تشریف لائے تو اس وقت صرف 2 جانور موجود تھے، خشکی پر مینڈک اور پانی میں مچھلی۔
    ٭ اللہ تعالیٰ نے جانوروں میں سب پہلے مچھلی کو پیدا فرمایا جسکا نام "لوتیا ویموت" تھا۔
    حوالہ: کتاب: "ذخیرہ اسلامی معلومات" مضمون: "حیاۃ الحیوان"​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat Khoob
     
  3. نگار

    نگار ITU Lover

    اضافی معلومات پہنچانے پہ آپ کا بہت شکریہ
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔شکریہ
     

Share This Page