1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

What is meant by word "Google"

Discussion in 'General Knowledge' started by Net KiNG, Oct 21, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    السلام علیکم۔۔۔
    گوگل ایک مشہور زمانہ سرچ انجن ہے اور کسی تعارف کی محتاج نہیں۔اکثر دوست پوچھتے رہتے ہیں۔کہ گوگل کے لفظی معنی کیا ہیں۔آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ گوگل کے کیا معنی ہیں۔

    گوگل لفظ
    Googol
    کی بگڑی ہوئی شکل ہے ۔جس سے مراد ایسا ایک ہے جس کے ایک سو زیرو ہوں۔۔
    یعنی گوگل سے مراد ایک بہت بڑا ہندسہ ہے۔پس ہم کہہ سکتے ہیں کہ گوگل لاتعدادلنکس پر مشتمل ایک بہت بڑا خزانہ ہے۔
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم اسلام
    نائس انفارمیشن
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  3. نمرہ

    نمرہ Management

    walikum sllam
    nice sharing........
     
  4. Ali baba

    Ali baba Well Wishir

    Nice sharing
     

Share This Page