1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

جب ہم تنہائی

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Oct 23, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management


    جب ہم تنہائی اور خاموشی میں دعا مانگتے ہیں.. تو ہم اس یقین کا اعلان کر رہے ہوتے ہیں کہ ہمارا الله تنہائی میں ہمارے پاس ہے.. اور وہ خاموشی کی زبان بھی سنتا ہے.. دعا میں خلوص آنکھوں کو پرنم کر دیتا ہے.. اور یہی آنسو دعا کی منظوری کی دلیل ہیں.. دعا مومن کا سب سے بڑا سہارا ہے.. دعا نہ ممکنات کو ممکن بنا دیتی ہے..اس لئےخلوص دل سے سب کے لئے دعا مانگتے رہو..​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat khoob
     

Share This Page