1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

بالوں کو ترو تازہ ، کالا رکھنے کے لیے چند دل&#

Discussion in 'Khawateen section ,your city special Etc.' started by نمرہ, Oct 23, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    اچھے بال بھی شخصیت کی پہچان ہوتے ہیں ، بال اگر الجھے ہوئے ہوں تو ایسے محسوس ہوتاہے جیسے کسی نے ’دھلائی ‘ کرڈالی ہویا سوکر ہاتھ منہ دھوئے بغیر اُٹھ کر آگئے ہیں ۔ بالوں کو سیاہ ، لمبے کرنے کا آسان طریقہ اور الجھے بالوں کو الگ الگ کرنے کا طریقہ درج ذیل ہے لیکن اگر مسئلہ سنگین ہوتو طبی ماہرین سے رجوع کریں ۔

    کالے بال
    مہندی نیم گرم پانی میں گھولیں اور پھر اس میں تھوڑا سا دہی، ایک انڈے کی زردی، تین چار پسی ہوئی لونگیں، تھوڑی سی پسی ہوئی کلونجی ملالیں اور بالوں میں دو تین گھنٹوں کے لئے لگائیں۔ اس کے بعد دھو ڈالیں اس سے نہ صرف یہ کہ آپ کے بال ہمیشہ کالے رہیں گے بلکہ ان کا رنگ بھی خوبصورت ہوگا۔
    لمبے ہال
    آملہ خشک بارہ گرام پیس کر ایک انڈے کی سفیدی، چھ ملی لیٹر سرسوں کے تیل، ایک سو گرام دہی میں خوب پھینٹ لیں اور اس آمیزے کو رات کو سوتے وقت بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور صبح نیم گرم پانی سے سردھولیں۔ دو ہفتوں میں بال لمبے اور چمک دار ہوجائیں گے۔
    الجھے بال
    الجھے بالوں کو الگ الگ کرنے کےلئے سر میں دودھ کا مساج کریں پھر تھوڑی دیر بعد بالوں کو نیم گرم پانی سے دھو ڈالیں، بال الگ الگ ہوجائیں گے۔​
     
  2. ایک اچھی ٹِپ دی ہے۔شکریہ
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat khoob
     
  4. Very nice sharing.............
     
  5. hamdard

    hamdard New Member

    bhot achay.
     
  6. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    بالوں کے حوالے سے بہت ہی عمدہ شئیرنگ شئیر کی ہے
     
  7. Mshahbaz

    Mshahbaz New Member

    Shahbaz:yahoo:
    :confused:
     

Share This Page