1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﻣﺬﮬﺐ ﻣﯿﮟ

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Oct 24, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator


    ﻣﺬﮬﺐ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﺍﻭﺭ ﺧﺪﻣﺖ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ
    ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺾ ﻋﺒﺎﺩﺕ
    ﮐﯿﻠﺌﮯ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﻤﯽ
    ﻧﮩﯿﮟ​
     
  2. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator


    ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﮦ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮬﯽ ﺟﺎﯾﺎ ﺟﺎﮮ۔۔۔
    ﮬﻤﺎﺭﺍ ﮐﻮﮦ ﻃﻮﺭ ﯾﺎ ﺗﻮ ﺟﺎﮮ ﻧﻤﺎﺯ ﮬﮯ۔۔
    ﯾﺎ ﻣﺴﺠﺪ۔۔۔​
     
  3. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator


    محبت سے دیکھو تو گلاب میں رنگ ملے گا ،
    خوشبو ملے گی -
    نفرت سے دیکھو تو خار آنکھوں میں کھٹکیں گے -​
     
  4. نگار

    نگار ITU Lover

    جزاک اللہ

    بہت ہی خوبصورت شیئرنگ کی ہے بہت بہت شکریہ
     
  5. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    jazak allah
     

Share This Page