1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

’ھم کسی اور کو

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Oct 24, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management


    ’’ھم کسی اور کو سمجھنے کا دعوی کیسے کرسکتے ہیں
    جبکہ
    اکثر اوقات ھم خود اپنے آپ ہی کو نہیں سمجھ پاتے۔‘‘​
     
  2. نمرہ

    نمرہ Management


    ہمارے کچھ جذبات
    اور
    احساسات بہت ذاتی ہوتے ہیں۔
    ہم انہیں کسی کے ساتھ بانٹ نہیں سکتے۔​
     
  3. نگار

    نگار Cruise Member

    بیکار سوچ ہے لکھنے والے کا

    شیئرنگ کا شکریہ
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat khoob
     

Share This Page