1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

اللہ تعالیٰ اپنے


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Oct 26, 2014.

Sunehri Baatain"/>Oct 26, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49


    اللہ تعالیٰ اپنے کاموں میں با اختیار ھے اس لئے آہ وزاری کرنے سے وہ بھیجی ھوئی مصیبت کو ٹال دیتا ھےآہ زاری کی جو قیمت اللہ کے دربار میں لگتی ھے، وہ کہیں اور نہیں لگتی
    خدا کے دربار میں رونے سے قلب کو ایک دائمی مسرت حاصل ھو جاتی ھےحدیث شریف میں ھے "
    دو قطروں کے علاوہ اللہ کو کوئی چیز محبوب نہیں
    " ایک تو آنسؤں کا قطرہ جو اللہ کے خوف سے بہا ھو..اور ایک خون کا قطرہ جو اللہ کے راستے میں بہایا جائے"​
     
  2. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Bohat khubsoorat baat................
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    Boht pyari baat hai

    Bohat Khoob
     
  4. نگار
    Offline

    نگار Cruise Member
    • 36/49

    جزاک اللہ

    بہت ہی خوبصورت شیئرنگ کی ہے بہت بہت شکریہ
     

Share This Page