1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ایک بادشاہ کا

Discussion in 'Library' started by نمرہ, Oct 26, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator


    ایک بادشاہ کا گزر ایک بازار سے ہوا، وہاں ایک اللہ کا ولی ہاتھ میں تنکا پکڑے زمین پر نقش و نگار بنانے میں مصروف تھا،
    بادشاہ نے بزرگ سے پوچھا:
    کیا کر رہےہو؟
    بزرگ نے جواب دیا،
    اللہ اور بندوں کی صلح کروا رہا ہوں، مگر بندے نہیں مان رہے!
    کچھ دن گزرے تو بادشاہ اک قبرستان سے گزرا،وہاں پھر ان ہی بزرگ کودیکھا،
    آج بھی وہ ہاتھ میں تنکا پکڑے اپنے مشغلے میں مصروف تھے،
    بادشاہ نے پھر پوچھا؟
    کیا کر رہے ہو؟
    جواب آیا،
    اللہ اور بندے کی صلح کروا رہا ہوں،
    لیکن آج اللہ نہیں مان رہا.​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    JazakAllah
     
  3. بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے .شکریہ
    [​IMG]
     

Share This Page