1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺯﻧﺪﮔﯽ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Oct 26, 2014.

Sunehri Baatain"/>Oct 26, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49


    ﺯﻧﺪﮔﯽ !.. ﺑﮩﺖ ﻋﺠﯿﺐ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺭﯾﮑﯽ ﺑﮭﯽ
    ﮨﮯ, ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺑﮭﯽ , ﻧﺸﯿﺐ ﻭ ﻓﺮﺍﺯ, ﻇﻠﻤﺖ , ﻧﻮﺭ ﺁﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ
    ﮨﯿﮟ۔ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺌﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﮐﺒﮭﯽ ﯾﮧ ﻣﺖ ﺳﻮﭼﻨﺎ
    ﮐﮧ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺳﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ
    ﻧﺎﺭﺍﺿﮕﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﺗﻨﮩﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﮮ ﮔﺎ۔۔۔ ﯾﮧ ﮐﺎﻡ ﺗﻮ
    ﮨﻢ ﮐﻢ ﻇﺮﻑ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻣﺸﮑﻞ ﻭﻗﺖ
    ﺁﺗﺎ ﮨﮯ , ﺗﺐ ﯾﺎ ﺗﻮ ﻣﻄﻠﺒﯽ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ
    ﭘﮍ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﮨﻢ ﻣﻨﮧ ﭘﮭﯿﺮ ﻟﯿﺘﮯ
    ﮨﯿﮟ۔ ﮨﻢ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﺮ
    ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻧﮩﯿﮟ, ﮨﻢ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
    ﺍﻟﻠﻪ ﮐﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﯾﺎ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ,
    ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ۔​
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Bohat Khoob
     
  3. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے .شکریہ
    [​IMG]
     

Share This Page