1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ﻋﺒﺎﺳﯽ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻣﻨﺼﻮﺭ

Discussion in 'History aur Waqiat' started by نمرہ, Oct 26, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49


    ﻋﺒﺎﺳﯽ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻣﻨﺼﻮﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﺨﺖ ﻧﺸﯿﻦ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﮭﯽ
    ﺍﺳﮯ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﯽ ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﮑﮭﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﮕﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﮐﻮﺷﺶ
    ﮐﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﮑﮭﯽ ﻧﮯ ﺟﺎﻥ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﯼ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﻭﮦ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮﮔﯿﺎ ۔ ﺍﺱ
    ﻧﮯ ﺩﺭﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﻣﺤﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﺎﻟﻢ ﮨﮯ ؟
    ﺩﺭﺑﺎﺭﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﮨﺎﮞ ﻣﻘﺎﺗﻞ ﺑﻦ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﮨﯿﮟ ۔
    ﻣﻨﺼﻮﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﻼﺅ
    ﺟﺐ ﻭﮦ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﻣﻨﺼﻮﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﺁﭖ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
    ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﻣﮑﮭﯽ ﮐﻮ ﮐﺲ ﻣﺼﻠﺤﺖ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ؟
    ﻣﻘﺎﺗﻞ ﺑﻦ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺴﮑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ﻣﺘﮑﺒﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ
    ﺫﻟﯿﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ۔
    ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺍﻟﺨﻠﻔﺎﺀ​
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

  3. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest

  4. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    عمدہ شرنگ شکریہ
     

Share This Page