1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

حضرت عمر رضى الله عنه

Discussion in 'Aqwaal e Zareen' started by نمرہ, Oct 27, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator


    حضرت عمر رضى الله عنه کے سنہری اقوال
    مجے سب سے زیادہ عزیز وہ شخص ہے جو مجھے میرے عیب بتائے ۔۔
    زبان درست ہو جائے تو دل بھی درست ہو جاتا ہے
    'دنیا کی عزت مال میں ہے اور آخرت کی عزت اعمال ِ صالحہ میں ہے''
    یہ دنیا ایک ایسا تنگ رستہ ہے جس کے ارد گرد کانٹے دار جھاڑیاں ہیں۔
    کوشش کرنی چاہیے کہ اپنے آپ کو اس تنگ راستے سے بچا کر گزرا جائے۔
    اے لوگو!
    "اللہ کا "ذکر" کیا کرو،
    کیونکہ اس میں "شفاء" ہے .اورلوگوں کے"عیب" بیان نہ کیا کرو،کیونکہ اس میں "بیماری" ہے ".
    جس نے رب کے لیئے جھکنا سیکھ لیا وہی علم والا ہے کیوں کہ علم کی پہچان عاجزی ہے اور جاہل کی پہچان تکبر ہے​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    JazakAllah
     
  3. نگار

    نگار ITU Lover

    جزاک اللہ۔۔اس خوبصورت شیئرنگ کے لیے آپکا بہت بہت شکریہ‎
     

Share This Page