1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

میں اپنے

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by نمرہ, Oct 27, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management


    میں اپنے مرشد کی کیا کیا خوبیاں بیان کروں _ انہوں نے تو میری زندگی ہی بدل دی _ مجھے یاد ہے آج سے دس سال پہلے میں ایک بہت برا انسان تھا _ پینٹ شرٹ پہنتا تھا _ گانے سنتا تھا _ بالوں میں جیل لگاتا تھا _ گاڑی چلاتے ہوئے گنگنایا کرتا تھا ۔۔۔ اور تو اور کئی دفعہ انڈیا کی کوئی فلم بھی دیکھ لیا کرتا تھا۔ لیکن پھر میری مرشد پاک سے ملاقات ہوئی اور مجھ میں انقلاب آگیا۔ انہوں نے مجھے سمجھایا کہ زندگی میں کامیابی کے لیے کسی کا مرید ہونا بہت ضروری ہے _
    میں نے ان کی بات پر فوراً عمل کیا اور ’’زن مرید‘‘ ہوگیا

    گل نوخیز اختر کے کالم مرشد پاک سے اقتباس​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat Khoob
    Share karne ke liye shukriya
     
  3. PRINCE SHAAN

    PRINCE SHAAN Guest

    BOHAT KHOOB...ACHI SHARING HAI
    [​IMG]

     
  4. نگار

    نگار Cruise Member

    اس خوبصورت شیئرنگ کے لیے آپکا بہت بہت شکریہ
     

Share This Page