1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

hazrat Ali (R.A)

Discussion in 'Aqwaal e Zareen' started by نمرہ, Oct 28, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49


    ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﮐﺮﻡ ﺍللہ ﻭﺟﮧ ﺍﻟﮑﺮﯾﻢ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ
    ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭘﺮ ﺁﻓﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﺼﺎﺋﺐ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ
    ﮐﺎ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻋﺬﺍﺏ ﺗﻮ
    ﻗﺮﺑﺎﻥ ﺟﺎﻭﮞ ﻋﻠﯽ ﺍﻟﻤﺮﺗﻀﯽٰ ﮐﯽ ﺣﮑﻤﺖ ﭘﺮ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ
    ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺍللہ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺩﮮ ﻭﮦ
    ﻋﺬﺍﺏ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺍللہ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﻗﺮﯾﺐ ﮐﺮﺩﮮ ﻭﮦ
    ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﮨﮯ۔​
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

  3. نگار
    Offline

    نگار Cruise Member
    • 36/49

    جزاک اللہ۔۔اس خوبصورت شیئرنگ کے لیے آپکا بہت بہت شکریہ‎
     

Share This Page