1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

حیرت انگیز ایجاد جو آپ کے ہاتھ کو سمارٹ فو

Discussion in 'IT News' started by نگار, Oct 28, 2014.

  1. نگار

    نگار Cruise Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    آپ نے کئی فلموں میں ہاتھ کے اوپر بندھے
    Gadget
    کو بطور فون کام کرتے ہوئے تو دیکھا ہوگا اور یہ صرف ایک تخیلاتی بات لگتی ہے لیکن اب اس خیال کو حقیقت میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ ٹیکنالوجی کی ایک کمپنی
    Cicret
    نے حال ہی میں ایک ایسا
    gadget
    بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو ہاتھ پر باندھنے سے سمارٹ فون میں تبدیل ہوجائے گا۔ جادوئی ڈیوائس اگلے سال سے مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کی جائے گی۔ یہ ڈیوائس ہاتھ پر باندھنے سے صارف کا پورا بازو سمارٹ فون میں تبدیلی ہوجائے گا اور ٹوئٹر، فیس بک اور ایل میں سے لے کر یوٹیوب تک ہر چیز آپ کو میسر ہوگی ناصر یہ بلکہ ڈیوائس صارف کی صحت کا خیال بھی رکھ سکے گی اور دل کی دھڑکن اور فشار خون کے بارے میں بھی بتائے گی۔ اس کی قیمت کے حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ 400برطانوی پاﺅنڈمیں دستیاب ہو سکے گی ۔گوکہ عام سمارٹ فون سے اس کی قیمت بہت ہی زیادہ ہے لیکن جن افراد کو شوق ہے تو وہ ضرور یہ لیں گے۔​
     
  2. نمرہ

    نمرہ Management

    boht achi sharing ki hai shukriya
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat Khoob
     
  4. THANKS FOR NICE SHARING
    [​IMG]
     
  5. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    بہت عمدہ شرنگ اپ کا شکریہ
     

Share This Page