1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

شاہ رخ کی ”ہیپی نیو ایئر“ نے ریلیز کے پہلے روز


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Showbiz' started by نگار, Oct 28, 2014.

Showbiz"/>Oct 28, 2014"/>

Share This Page

  1. نگار
    Offline

    نگار Regular Member
    • 36/49

    بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی دیوالی کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم ”ہیپی نیو ایئر“ نے 45 کروڑ کا بزنس کر کے باکس آفس کلیکشن کے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ۔
    بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایت کارہ فرح خان کی فلم ”ہیپی نیو ایئر “نے اپنی ریلیز کے پہلے ہی روز 45 کروڑ کما کر باکس آفس کے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی دیوالی پر ریلیز ہونےوالی فلم کے ہندی ورژن نے 42کروڑ 60 لاکھ، تیلوگو ورژن نے ایک کروڑ 43 لاکھ اور تامل ورژن نے 92 لاکھ کا بزنس کیا۔ دوسری جانب فلم بینوں نے شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کی فلم کو ایک درمیانے درجے کی اچھی فلم قرار دیا ہے۔
    واضح رہے کہ اس سے قبل عامر خان کی فلم ”دھوم تھری“ نے ریلیز کے پہلے دن 36 کروڑ کما کر باکس آفس پر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا تھا جبکہ شاہ رخ خان کی فلم ”چنئی ایکسپریس“ نے اپنی ریلیز کے پہلے روز 33 کروڑ 10 لاکھ کا بزنس کیا تھا۔​
     
  2. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    boht achi sharing ki hai shukriya
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Bohat Khoob
     

Share This Page