1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

جن کا بچہ

Discussion in 'Urdu Joks' started by UmerAmer, Oct 30, 2014.

  1. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    ایک دفعہ ایک چھوٹا جن ایک بچے کے پاس آیا اور اسے ڈرانے لگا۔ بچے نے معصومیت سے پوچھا تم کون ہو؟

    میں جن کابچہ ہوں۔

    بچے نے فوراً جواب دیا۔ اچھا تو ریڈیو پرتمہارا ہی اعلان ہو رہا تھا کہ ’’جن کا بچہ‘‘ ہے آ کر لے جائیں۔۔​
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    اچھا مذاق ہے۔جن کا بچا۔جسکا اب کچھ بھی نہی بچا:mad:​
     
  3. [​IMG]:pagal::pagal: hahahahaha:pagal::pagal:[​IMG]
     

Share This Page