1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

دل کو مضبوط کرنے والی غذائیں

Discussion in 'Health & Diet' started by نمرہ, Nov 1, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    http://i59.tinypic.com/f0ydf5.jpg
    پھل، دودھ اور گوشت جیسی مہنگی غذائیں یقیناً اچھی صحت کیلئے ضروری ہیں مگر خوش قسمتی سے جو غذا انسانی صحت کیلئے بنیادی ترین اہمیت کا حامل ہے وہ نسبتاً کم قیمت میں آسانی سے دستیاب ہے اور یہ غذا ہے ہمارے روزمرہ استعمال میں آنے والا اناج۔ اناج کی قدرے باآسانی دستیابی کی وجہ سے ہم اکثر اس کو وہ اہمیت نہیں دیتے جس کا یہ حقدار ہے۔ سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ گندم، مکئی، جو وغیرہ پر مشتمل غذاوں سے کہیں زیادہ ہے۔ خصوصاً وہ لوگ جو ہارٹ اٹیک کا شکار ہوچکے ہیں وہ اگر روزانہ ناشتے میں ایک پیالہ اناج پر مشتمل غذا کا استعمال کریں تو ان کی زندگی میں خاطر خواہ اضافہ ہوسکتا ہے۔ ماہرین نے معلوم کیا کہ ہارٹ اٹیک کا شکار ہونے والے افراد نے جب فائبر سے بھرپور اناج کا استعمال شروع کیا تو اگلے نو سال میں ان کی موت کا خطرہ 25 فیصد کم ہوگیا۔ واضح رہے کہ یہ پہلے ہی ثابت ہوچکا ہے کہ اگر آپ اپنی غذا میں اناج کا استعمال زیادہ کریں تو ہارٹ اٹیک کا خطرہ کافی کم ہوجاتا ہے۔​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat Khoob
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

  4. PRINCE SHAAN

    PRINCE SHAAN Guest

    Bohat maloomati sharing ki hai aap ne. Shukriya
     

Share This Page