1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

موبائل کا زیادہ استعمال انتہائی خطرناک

Discussion in 'General Knowledge' started by نمرہ, Nov 1, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    وبائل فون نے دوستوں اور رشتہ داروں سے رابطے میں رہنا تو بہت آسان بنادیا ہے لیکن اس کے مسلسل استعمال سے پیدا ہونے والے خطرات نے سائنسدانوں کو حیران کردیا ہے۔ فرانس میں ہونے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اگر آپ روزانہ آدھے گھنٹے سے زیادہ وقت موبائل فون پر کال کرتے ہیں تو اس سے دماغ کا کینسر ہونے کا خطرہ تین گنا بڑھ جاتا ہے۔ بورڈوکس یونیورسٹی کے ماہرین کی یہ تحقیق برطانیہ کے آکوپیشنل اینڈ انوائرنمینٹل میڈیسن نامی جریدے میں شائع ہوئی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ سیلز کے شعبے سے وابستہ افراد اور کاروباری لوگ خصوصاً دماغ کے کینسر کے خطرہ سے دوچار ہیں کیونکہ وہ عام لوگوں کی نسبت موبائل فون کا استعمال بہت زیادہ کرتے ہیں، اس سے پہلے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن بھی موبائل فون سے خارج ہونے والی برقناطیسی شعاعوں کو ممکنہ طور پر کارسینوجین یعنی کینسر پیدا کونے والی شعاعیں قرار دے چکی ہے۔​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat Khoob
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

Share This Page