1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

جان لینے کے بعد اب جان بچانے والا ڈرون بھی آ&a


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'IT News' started by نمرہ, Nov 1, 2014.

IT News"/>Nov 1, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    ایک طالب علم نے دل کے مریضوں کو فوری طبی امداد دینے والی ڈرون ایمبولینس کا پہلا نمونہ پیش کر دیا ہے جو دل کا دورہ پڑنے پر فوری مریض کے پاس پہنچ کر مریض کی جان بچائے گی۔ اس ڈرون ایمبولینس کو ایک انجینئرنگ گریجوایٹ ایلس مومونٹ نے ایجاد کیا ہے یہ ایمبولینس 60میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔ یہ ایمرجنسی ڈرون پیلے رنگ کی ہے جسے چھ پنکھے چلاتے ہیں اور یہ چھ کلو گرام تک کا بوجھ بھی ا±ٹھا سکتی ہے۔ یورپی یونین ممالک میں ہر سال آٹھ لاکھ لوگ دل کے دورے کا شکار ہوتے ہیں جن میں صرف8 فیصد لوگ جانبر ہو سکتے ہیں جس کی بڑی وجہ وقت پر طبی امداد فراہم نہ ہونا ہے جبکہ ایسی حالت میں6منٹ میں مریض کی دماغی موت ہو جاتی ہے جبکہ اس ڈرون ایمولینس میں دل کے پٹھوں کو بحال کرنے والا آلہ
    Defibrillator
    موجود ہوتا ہے جو عام ایمبولینس کے مقابلے میں بہت جلد مریض تک پہنچ کر ہارٹ اٹیک کی صورت میں مریض کی جان بچا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ یہ ڈرون ایمبولینس ہنگامی فون کالز ٹریک کرتی ہے اور جائے حادثہ پر پہنچنے کے لئے
    GPS
    کا استعمال کرتی ہے، حادثے کی صورت میں ایک تربیت یافتہ شخص کنٹرول روم سے ایک ویب کیم کے ذریعے موقع پر موجود لوگوں سے بات چیت کر سکتا ہے اور انہیں ضروری ہدایات دے سکتا ہے۔​
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Bohat Khoob
     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

  4. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    THANKS FOR NICE SHARING
    [​IMG]
     
  5. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    1„01“31„2 1…71†91„71“3 1…21„91‡01‘5 1ƒ91Œ6 191ƒ9 1…2191„91”41“3
     

Share This Page