1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

تیز ترین انٹرنیٹ کےلئے وائی فائی کے بعد لا&#15


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'IT News' started by نمرہ, Nov 1, 2014.

IT News"/>Nov 1, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    تیز ترین انٹرنیٹ کے لئے وائی فائی کے بعد لائی فائی کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے۔ برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے روشنی کی مدد سے10 گیگا بائٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا منتقل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، وائی فائی کے بعد انٹرنیٹ پر بغیر تاروں کے معلومات منتقل کرنے والی اس ٹیکنالوجی کو ”لائی فائی“ کا نام دیا گیا ہے۔ ”لائی فائی“ ایک سستی ٹیکنالوجی ہے جس میں مخصوص ایل ای ڈی بلبوں کے ذریعے انتہائی کم خرچ پر انتہائی تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کیا جاسکے گا۔

     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Bohat Khoob
     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

  4. Rahi
    Offline

    Rahi Regular Member
    • 36/49

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    شکریہ، عمدہ معلومات ہیں
     
  5. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    THANKS FOR NICE SHARING
    [​IMG]
     

Share This Page