1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Galat Shot

Discussion in 'Sports' started by Zulfiqar Ali, Mar 24, 2013.

Tags:
  1. غلط شاٹ کھیل کر وکٹیں گنوائیں، 250 رنز بنانے چاہئے تھے، مصباح


    جنوبی افریقا کے ہاتھوں پانچویں ون ڈے اور سیریز میں شکست کے بعد پاکستانی کپتان مصباح الحق کا کہا ہے کہ ہم نے غلط شاٹ کھیل کر وکٹیں گنوائیں، کم از کم 250 رنز اسکور کرنے چاہئے تھے، میزبان قائد کہتے ہیں کہ اندازہ تھا پاکستان سے ون ڈے سیریز میں سخت مقابلہ ہوگا۔ ایوارڈ تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ میچ میں بڑی پارٹنر شپ نہیں ملی، ہم نے غلط شاٹ کھیل کر وکٹیں گنوائیں، اس وکٹ پر ہمیں کم از کم 250 رنز اسکور کرنے چاہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بیٹسمین 30، 35 رنز کو بڑے اسکور میں تبدیل نہ کرسکے، محمد عرفان نے سیریز میں نہایت عمدہ بولنگ کی، اگر آج کا میچ جیت جاتے تو اچھا لگتا، سیریز میں دونوں ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کیا۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے پانچویں ون ڈے اور سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے میزبان کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کا کہنا تھا کہ انہیں اندازہ تھا پاکستان سے ون ڈے سیریز میں سخت مقابلہ ہوگا۔
     
  2. گڈ یار:eek::eek:
     
  3. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    گڈ یار:eek::eek:
    Click to expand...
    [​IMG]
     
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [​IMG]
    Click to expand...
    [​IMG]
     
  • Ali

    Ali ITU Lover

    mere post kha ha ?? Zulifqarcbhaii
     
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    mere post kha ha ?? Zulifqarcbhaii
    Click to expand...
    برادر آپ کس پوسٹ کی بات کر رہیں ہیں؟؟؟
     
  • Ali

    Ali ITU Lover

    bhai m n Is thread par reply kyaa thaa shyed Delete ho gea haa
     
  • Share This Page