1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

حضرت عمر فاروق (رضی اللہ عنہ)

Discussion in 'Aqwaal e Zareen' started by نمرہ, Nov 3, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    اقوال حضرت عمر فاروق
    (رضی اللہ عنہ)

    1 اللہ نے ہمیں اسلام کے ذریعے عزت عطا کی

    2 ہم اللہ کی رضا کو چھوڑ کر کسی دوسری چیز کو اختیار نہیں
    کر سکتے

    3 میں خود اللہ کا غلام ہوں

    4 حضور اکرم سے سب سے زیادہ محبت ابو بکر کیا کرتے تھے

    5 ابو بکر جو کر گۓ ہیں میں اس کو رد نہیں کروں گا
     

Share This Page