1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

قرآن : اے ایمان والو..


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Quran e Kareem' started by نمرہ, Nov 3, 2014.

Quran e Kareem"/>Nov 3, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49


    قرآن : اے ایمان والو..!
    شراب اور جوا اور شرک کے لیے نصب کردہ چیزیں اور (قسمت معلوم کرنے کے لیے) فال کے تیر یہ سب ناپاک شیطانی کام ہیں، لہذا ان سے بچو تا کہ فلاح پاؤ،
    شیطان یہ چاہتا ہے کہ شراب اور جوے کے ذریعے تمہارے درمیان دشمنی اور بغض ڈال دے اور تمہیں اللہ کی یاد اور نماز سے روک دے، تمکو (ان برائیوں سے) باز رہنا چاہیئے
    (سورہ المائدہ، آیات # 90-91، پارہ # 7)​
     
  2. نگار
    Offline

    نگار Regular Member
    • 36/49

    جزاک اللہ

    بہترین شیئرنگ کرنے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  3. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    JAZAKALLAH KHAIR
    NICE SHARING

    [​IMG]
     
  4. Asad khan786
    Offline

    Asad khan786 Newbi
    • 16/16

    Umda bot achy zabardast
     
  5. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    عمدہ بہت پیاری شرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ مزید انتظار رہے گا
     

Share This Page