1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

(110) سورہ البقرہ

Discussion in 'Quran e Kareem' started by نمرہ, Nov 3, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management


    اکثر اہلِ کتاب تو اپنے حسد سے حق ظاہر ہونے کے بعد بھی یہ چاہتے ہیں کہ کسی طرح سے تمہیں ایمان لانے کے بعد پھر کفر کی طرف لوٹا کر لے جائیں سو معاف کرو اور درگزر کرو جب تک کہ الله اپنا حکم بھیجے بے شک الله ہر چیز پر قادر ہے
    (109)
    اور نماز قائم کرو اور زکوةٰ دو اور جو کچھ نیکی سے اپنےواسطے آگے بھیجو گے اسے الله کے ہاں پاؤ گے بے شک الله جو کچھ تم کرتے ہو سب دیکھتا ہے
    (110) سورہ البقرہ​
     
  2. نمرہ

    نمرہ Management


    بسم الله الرحمن الرحيم
    اور سچ میں جھوٹ نہ ملاؤ
    اور جان بوجھ کر حق کو نہ چھپاؤ
    (۴۲)
    اور نماز قائم کرو اور زکوةٰ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو
    (۴۳)
    کیا لوگوں کو تم نیکی کا حکم کرتے ہو اور اپنے آپ کو بھول جاتے ہو
    حالانکہ تم کتاب پڑھتے ہو پھر کیوں نہیں سمجھتے
    (۴۴)
    اور صبر کرنے اور نماز پڑھنے سے مدد لیا کرو اور بے شک نماز مشکل ہے مگر ان پر جو عاجزی کرنے والے ہیں
    (۴۵) سورہ البقرہ​
     
  3. نگار

    نگار Cruise Member

    جزاک اللہ

    بہترین شیئرنگ کرنے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  4. JAZAKALLAH KHAIR
    NICE SHARING


    [​IMG]
     
  5. Asad khan786

    Asad khan786 Well Wishir

    Umda bot achy zabardast
     
  6. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    عمدہ بہت پیاری شرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ مزید انتظار رہے گا
     

Share This Page