1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ڈیزایئننگ مقابلہ جیتنے کا نتیجہ

Discussion in 'Contest result' started by PakArt, Nov 3, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    [​IMG]
    السلام علیکم پول کے حساب سے نتائج یہ ہیں۔
    عمدہ ڈیزایئننگ پر بلیک پرل کو پانچ پول ملے ہیں۔اور وہ پہلی پوزیشن لینے والے ممبرقرار پائے ہیں۔
    عمدہ ڈیزایئننگ پر دوسری پوزیشن نند راج کو ایک پول ملا ہے اور ساتھ اچھی کوشش پر 4 پول ملے ہیں
    عمدہ ڈیزایئننگ پرتیسری پوزیشن حاصل کرنے والے ممبر ٹی ایم ہیں ۔ ڈیزایئنر کو ایک پول ملا ہے
    اچھی کوشش کی ڈیزایئننگ پوزیشن نمبر دو جناب سایئلنٹ لو قرار پائے ہیں
    اور سب سے کم پول نچلی سطع پر مجھے ملی ہے۔ وہ بھی ایک اچھی کوشش پر۔چلو آئندہ پھر سے کوشش کروں گا۔معزز ممبران سبھی ڈیزایئنر کو دل کھول داد دیجئے اور جو دوست اپنی توقعات کے مطابق پول میں ووٹنگ کے نتائج اچھی سطع پر قلیل وقت یا کسی اور وجہ سے نتائج سےاچھی سطع کو نہی چھو سکے،اپنی کوشش جاری رکھیں۔میری طرفسے سبھی پوزیشن حاصل کرنے والوں کو دل مبارک ہو۔شکریہ
    نمبر 1عمدہ ڈیزایئننگ پر بلیک پرل کو 5 پول

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    عمدہ ڈیزایئننگ پرتیسری پوزیشن پر ٹی ایم ڈیزایئنر کو ایک پول ملا ہے
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Waalikum O Salam
    Congratulation to Winners. .....
     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    بلیک پرل کو ڈیزایئنر کا رینک دیا گیا ہے

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    نند راج کو سپشل سٹار رینک سے نوازہ گیا ہے
    [​IMG]
    سایئلنٹ لو کو سٹار ریوارڈدیا گیا ہے

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

  4. sub ko bhut sra congratulation
     
  5. Walikum As Salam
    Sorry Mein Late Ho Gaya Poll Kartay Huay ...Phr Bhi App Ko Conguraltions Meri Taraf Se Bhut Bhut Aisay Mazeed Forum Mein Achay Zada Degsing Master Ki Behad Zaroort Hai App Jin Jin Degsiner Ko Jantay Hain Zaroor YAhan Invite Karein Takay Degsing Dekhnay Sekhnay Aur Competaion Karnay Mein Mazeed Azada Ho Sakhay Many Many Congursltinos Ji .....
     
  6. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Walikum As Salam
    Sorry Mein Late Ho Gaya Poll Kartay Huay ...Phr Bhi App Ko Conguraltions Meri Taraf Se Bhut Bhut Aisay Mazeed Forum Mein Achay Zada Degsing Master Ki Behad Zaroort Hai App Jin Jin Degsiner Ko Jantay Hain Zaroor YAhan Invite Karein Takay Degsing Dekhnay Sekhnay Aur Competaion Karnay Mein Mazeed Azada Ho Sakhay Many Many Congursltinos Ji .....
    Click to expand...
    Sub say acha designer koun hay yahaan mujay bhee seekhna hay,iss kay liey basic kieya step hay
     
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [​IMG]
    السلام علیکم پول کے حساب سے نتائج یہ ہیں۔
    عمدہ ڈیزایئننگ پر بلیک پرل کو پانچ پول ملے ہیں۔اور وہ پہلی پوزیشن لینے والے ممبرقرار پائے ہیں۔
    عمدہ ڈیزایئننگ پر دوسری پوزیشن نند راج کو ایک پول ملا ہے اور ساتھ اچھی کوشش پر 4 پول ملے ہیں
    عمدہ ڈیزایئننگ پرتیسری پوزیشن حاصل کرنے والے ممبر ٹی ایم ہیں ۔ ڈیزایئنر کو ایک پول ملا ہے
    اچھی کوشش کی ڈیزایئننگ پوزیشن نمبر دو جناب سایئلنٹ لو قرار پائے ہیں
    اور سب سے کم پول نچلی سطع پر مجھے ملی ہے۔ وہ بھی ایک اچھی کوشش پر۔چلو آئندہ پھر سے کوشش کروں گا۔معزز ممبران سبھی ڈیزایئنر کو دل کھول داد دیجئے اور جو دوست اپنی توقعات کے مطابق پول میں ووٹنگ کے نتائج اچھی سطع پر قلیل وقت یا کسی اور وجہ سے نتائج سےاچھی سطع کو نہی چھو سکے،اپنی کوشش جاری رکھیں۔میری طرفسے سبھی پوزیشن حاصل کرنے والوں کو دل مبارک ہو۔شکریہ
    نمبر 1عمدہ ڈیزایئننگ پر بلیک پرل کو 5 پول

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    عمدہ ڈیزایئننگ پر دوسری پوزیشن نند راج کو ایک پول ملا ہے اور ساتھ اچھی کوشش پر 4 پول ملے ہیں
    [​IMG]
    عمدہ ڈیزایئننگ پرتیسری پوزیشن پر ٹی ایم ڈیزایئنر کو ایک پول ملا ہے
    [​IMG]
    [​IMG]
    Click to expand...
    نمبر 2 اچھا ہے لیکن پہلا والا ڈیزائن اچھا ہے لیکن فونٹ اِنِر پیج میں ذرہ ابھرا ہوا ہوتا تاکہ پڑھنے میں آسانی ہوتی تو یہ نمبر 1 پلس مارک ہوتا۔شکریہ​
     
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم اسلام
    بہت بہت بہت مبارک ہو تمام جیتنے والوں کو​
     
  • Asad khan786

    Asad khan786 Well Wishir

    مبارک ہو اپ سب کو
     
  • Thread Status:
    Not open for further replies.

    Share This Page