1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Pani Ki Kami Se Gurday Na Kara


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Health & Diet' started by Zulfiqar Ali, Mar 25, 2013.

Health & Diet"/>Mar 25, 2013"/>

Share This Page

  1. Zulfiqar Ali
    Online

    Zulfiqar Ali Guest

    پانی کی کمی سے گردے ناکارہ ہونیکا خدشہ
    گردوں کے امراض سے بچائو ممکن ہے۔ گردوں کا کام انسانی جسم میں بڑی اہمیت رکھتا ہے جس سے کسی ذی شعور کو انکار نہیں ہے۔ یہ جسم میں خون اور پانی کی صفائی کے فلٹر پلانٹ ہیں۔ گردے ہمارے جسم کا ایک ایسا اہم عضو ہیں جس پر ہماری صحت اور زندگی کا دارو مدار ہے۔ جسم کا ہر عضو اپنی جگہ اہم اور لازم ہے۔ ان کی خرابی کبھی کبھی موت کا پیام بھی بن جاتی ہے۔ ہر سال ہزاروں افراد محض گردوں کے امراض میں مبتلا ہو کر ہلاک ہو جاتے ہیں۔ تھوڑی سی توجہ اور احتیاط سے گردوں کے امراض سے بچا جا سکتا ہے۔ پانی کا کم استعمال کرنے سے یوریا بہت گاڑھا بنتا ہے جس سے کیلشیم، نمک اور یورک ایسڈ کے ذرات گردے کے اندر جمع ہونے لگتے ہیں۔ اگر پتھری ریت کی طرح ہو تو وہ پیشاب کے راستے نکل جاتی ہے لیکن اگر یہ مٹر کے دانے برابر یا نوکیلی ہو تو معاملہ تشویشناک ہو جا تا ہے۔ اگر ہم دن بھر میں 10 سے 12 گلاس پانی کا استعمال کریں تو گردے صاف رہیں گے اور پتھری کے بننے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ گردوں کی خرابی کی بدولت ہائی بلڈ پریشر، معدہ و جگر بھی بری طرح متاثر ہو جاتے ہیں۔
     
  2. Danger Avenger
    Offline

    Danger Avenger Regular Member
    • 36/49

  3. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

  4. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺷﺌﯿﺮﻧﮓ ﮐﯽ ﮨﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺍﭼﮭﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺷﺌﯿﺮﻧﮓ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺭﮨﮯﮔﺎ شکریه
    [​IMG]
     
  5. Zulfiqar Ali
    Online

    Zulfiqar Ali Guest

    Pasand Karne Ka Shukriya
    :JC_ThankYou:​
     
  6. Zulfiqar Ali
    Online

    Zulfiqar Ali Guest

    Pasand Karne Ka Shukriya
    :JC_ThankYou:​
     
  7. Zulfiqar Ali
    Online

    Zulfiqar Ali Guest

    Pasand Karne Ka Shukriya
    :JC_ThankYou:​
     

Share This Page