1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

امریکی اداکار ٹام کروز کا نئی فلم کے لیے ان&#1

Discussion in 'Showbiz' started by نمرہ, Nov 5, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    دنیائے فلم کے مشہور نام امریکی اداکار ٹام کروز بلا وجہ ہی مداحوں میں مقبول نہیں ہیں۔ بڑے بڑے ہیرو خطرناک مناظر کی فلمبندی کیلئے سٹنٹ مین (خطرناک کرتب کرنے والا ماہر شخص) کی خدمات لیتے ہیں لیکن ٹام کروز یہ مناظر خود کو خطرے میں ڈال کر فلمانا پسند کرتے ہیں۔ مشہور فلمی سلسلے ”مشن امپوسیبل“ کی تازہ ترین اور پانچویں پیشکش کی فلم بندی کے دوران ٹام کروز نے جرا¿ت کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔ وہ ایک منظر میں ہزاروں فٹ کی بلندی پر اڑتے جہاز کے دروازے کے ساتھ لٹکتے نظر آئے۔ یہ منظر فلمانے سے پہلے انہیں مختصر رہنمائی دی گئی اور پھر انہوں نے یہ پرخطر منظر خود ہی فلمانے کا فیصلہ کرلیا۔ فوجی مقاصد کیلئے استعمال ہونے والے چار انجنوں والے
    A400M
    طیارے نے برطانیہ میں کھلے میدانوں اور کھیتوں کے اوپر 50 فٹ کی بلندی پر پرواز کی اس دوران ٹام کروز طیارے کے دروازے کے ساتھ چمٹے رہے۔ واضح رہے کہ اداکار کی عمر 52 سال ہوچکی ہے لیکن وہ اب بھی اس طرح کے خوفناک مناظر خود ہی فلماتے ہیں۔ وہ اس سے پہلے دبئی کے برج خلیفہ سمیت کئی ایک ہزاروں فٹ بلند عمارتوں پر اپنی بہادری کے جوہر دکھاچکے ہیں۔​
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

Share This Page