1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

مسلمانوں کے لیے خاص موبائل تیار


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'IT News' started by نمرہ, Nov 6, 2014.

IT News"/>Nov 6, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    روس میں موبائل بنانے والی ایک کمپنی نے مسلمانوں کے لیے مخصوص موبائل فون تیار کرلیاہے جس میں دوزبانوں میں قرآن مجید ،قبلہ نما اور نماز کی اذان کو پہلے ہی انسٹال کردیا گیا ہے۔
    روسی میڈیا کے مطابق اس موبائل کو ابتدائی طور پر صرف روسی مسلمانوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے اور اس میں مکمل قرآن مجید عربی متن اور روسی ترجمے کے ساتھ موجود ہے۔یہ فون بی کیو موبائل کمپنی نے تیار کیا ہے اور اس میں ایسا آلہ بھی لگایا گیا ہے جو صارف کی جگہ کے بارے میں بتائے گا اور وہ جس علاقے میں بھی موجود ہوگا وہاں سے اس کی کعبة اللہ (مکہ مکرمہ) کی جانب رخ کے لیے رہ نمائی کرے گا۔
    روسی مسلمانوں کی مرکزی روحانی انتظامیہ کے نمائندے تیمور امائیف نے بتایا ہے کہ مذکورہ موبائل کی تیاری سے قبل ماہرین نے مسلم عقیدے کے پیروکاروں کی دلچسپیوں کا مطالعہ کیا تھا اور ان سے یہ پوچھا تھا کہ ان کی روزمرہ زندگی میں کس طرح کا آلہ مفید رہے گا۔
    اس موبائل فون کا مینو بہت سادہ اور واضح ہے،صارف چند ایک کلک کے بعد قرآن مجید کی سورتوں پر پہنچ جاتا ہے اور وہ اپنی مطلوبہ سورةکو کھول کر اس کی تلاوت کرسکتا ہے۔​
     
  2. NAEEM
    Offline

    NAEEM Newbi
    • 6/8

    nice sharnig
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Bohat Khoob
     
  4. ahmadkhan12
    Offline

    ahmadkhan12 Newbi
    • 6/8

    Very Nice Sharing ... Thanks
    [​IMG]
     
  5. Faiz_M
    Offline

    Faiz_M New Member
    • 1/8

    Nice Information
     
  6. ғσяυм gυяυ
    Offline

    ғσяυм gυяυ Guest

    Walikum As Salam
    Zabardast Yeh Set Mobile Pehaly Hi A Chuka Hai ..App Nay Humaray Sath Share Kar Kay Aur Yad Taza Kar Di Hai
     
  7. Rahi
    Offline

    Rahi Regular Member
    • 36/49

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    زبردست عمدہ ایجاد ہے شئیرنگ کا شکریہ
     
  8. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    بہت پیاری شیئرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ مزید کوشش جاری رکھے
     
  9. Tasadduq6692
    Offline

    Tasadduq6692 New Member
    • 1/8

    Bahut achi sharing hai,thanks
     
  10. bilalajk
    Offline

    bilalajk New Member
    • 1/8

    goof

    Thanks 4r no sharing
     

Share This Page