1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

مختلف شفٹوں میں کام کرنے کے طبی نقصانات

Discussion in 'General Knowledge' started by نمرہ, Nov 6, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ’غیرسماجی‘ شفٹوں میں کام کرنے سے دماغی صلاحیت کند ہو جاتی ہے۔اگر لوگ ان غیرسماجی شفٹوں میں کام کرنا چھوڑ دیں تو ان کا دماغ واپس نارمل حالت میں واپس آ جاتا ہے، البتہ اس میں پانچ سال لگ جاتے ہیں۔
    ’ آکیوپیشنل اینڈ انوائرنمنٹل میڈیسن ‘جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایاگیاہے کہ ایک عشرے تک شفٹوں میں کام کرنے سے دماغ چھ سال سے زیادہ عمررسیدہ ہو جاتا ہے،جسم کے اندر ایک حیاتیاتی گھڑی ہوتی ہے جس کا مقصد ہمیں دن کے وقت فعال رکھنا اور راتوں کو سکون کی نیند سلانا ہوتا ہےلیکن اگر اس جسمانی گھڑی کے خلاف کام کیا جائے تو اس کے تباہ کن نتائج برآمد ہو سکتے ہیں، جن میں چھاتی کا سرطان اور موٹاپا شامل ہیں۔
    فرانس میں ہونیوالی تحقیق میں تین ہزار لوگوں کی یادداشت، سوچ کی رفتار اور دیگر ذہنی صلاحیتوں کا امتحان لیا گیا۔
    دماغ وقت کے ساتھ ساتھ قدرتی طور پر زوال پذیر ہوتا ہے لیکن سائنس دانوں نے کہا ہے کہ غیرسماجی شفٹوں میں کام کرنے سے یہ عمل تیز تر ہو جاتا ہے۔​
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

  3. alauddin
    Offline

    alauddin Regular Member
    • 6/8

    Best Sharing. Thanks
     
  4. ғσяυм gυяυ
    Offline

    ғσяυм gυяυ Guest

    Walikum As Salam
    Well Sahi Kaha Wakai Acha Thread Share Kia Zabardast Behna
     
  5. نگار
    Offline

    نگار Cruise Member
    • 36/49

    ہمارا تو ایک ہی شفٹ ہے جو ختم ہی نہیں ہوتا

    بہترین معلومات شیئر کرنے پہ شکریہ
     

Share This Page