1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

آدھے سر کے درد کا آسان ترین اور موثر علاج


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Gharelu Totkay' started by نمرہ, Nov 6, 2014.

Gharelu Totkay"/>Nov 6, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    سر کے شدید درد مگرین کا شمار درد ناک ترین بیماریوں میں ہوتا ہے اور اس سے نجات کیلئے طرح طرح کی ادویات کے استعمال سے بھی فوری اور مکمل افاقہ نہیں ہوتا ۔ سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس موذی درد سے نجات کیلئے بکثرت دستیاب سبزی بند گو بھی انتہائی مفید ہے ۔ان پتوں میں سنی گرن رپپن، مسٹرڈ آئل ، میگنیزیم ، آئس لیٹ اور سلفر ہیٹرو سائڈز پائے جاتے ہیں ۔ ان پتوں کے استعمال سے خون کی نالیاں کھل جاتی ہیں اور درد کم ہو جاتا ہے ان پتوں کو سوجن کم کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ اس مقصد کے لئے بند گوبھی کا پھول لے کر باہر والے کچھ پتے اتار دیں اور اندر والے پتے لے کر اچھی طرح دھو لیں اور پھر انہیں کوٹ کر پیسٹ بنا لیں ۔اس پیسٹ کو ململ کے کپڑے پر پھیلا کر درد والی جگہ پر باندھ لیں جب تک کہ یہ پیسٹ خشک نہ ہو جائے اسے لگا رہنے دیں اور حسب ضرورت دوبارہ بھی لگائیں لیکن یاد رکھیں کہ درد جاری رہنے کی صورت میں ڈاکٹر سے ضرور رابطہ کریں ۔​
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    Bohat Khoob
     
  3. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Bohat hi achi sharing... Shukriya
     

Share This Page