1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

انسانی دماغ جیسا کمپیوٹر ایجاد

Discussion in 'IT News' started by نمرہ, Nov 6, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں​
    جب بات ہو بہتر سے بہتر ٹیکنالوجی کی تو قدرت کے بنائے ہوئے سسٹم انسان کے بجائے ہوئے سسٹم سے ناقابل تصور حد تک آگے ہیں۔ اسی لئے انسان جب بہترین چیز ایجاد کرنا چاہتا ہے تو اسے قدرت کے بنائے ہوئے نظام سے ہی رہنمائی لینا پڑتی ہے۔ امریکی سائنسدانوں نے جب کمپیوٹر کے سرکٹ بورڈ بنانے کے لئے دماغ میں موجود قدرتی سرکٹ کی نقل کی تو نتائج حیران کن رہے۔ یہ سرکٹ موجودہ کمپیوٹر کے سرکٹ سے 9 ہزار گنا تیز رفتار ہیں۔ سٹینفرڈ یونیورسٹی کے بائیو انجینئرنگ کے پروفیسر بوہن اور ان کی ٹیم نے ایک ایسا کمپیوٹر تیار کیا ہے کہ جس میں دماغ کے نیوران سے مماثلت رکھنے والے دس لاکھ اجزاء استعمال کئے گئے ہیں اور یہ دفاع کی طرح عربوں کنکشن استعمال کرتا ہے۔ پروفیسر بوہن نے بتایا کہ قدرتی دماغ کے سامنے ہمارے جدید کمپیوٹروں کی کوئی اہمیت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے کمپیوٹر نہ صرف سست رفتار ہیں بلکہ دماغ کی نسبت 40 ہزار گنا زیادہ توانائی استعمال کرتے ہیں۔ اس نئی قسم کے سرکٹ بورڈ کا نام ’’نیورو گرڈ‘‘ ہے اور اس کی قیمت 40 ہزار ڈالر ہے۔​
     
  2. NAEEM
    Offline

    NAEEM Regular Member
    • 6/8

    بہت خوب شکریہ شیر کرنے کا
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

  4. ahmadkhan12
    Offline

    ahmadkhan12 Regular Member
    • 6/8

    Very Nice Sharing ... Thanks
    [​IMG]
     
  5. ғσяυм gυяυ
    Offline

    ғσяυм gυяυ Guest

    Wah Ji Kia Bat Zabadast Kia Techlogy A Gai Dekh Kay Parh Kay Heran Ho Gahay Bhut Umda Sharing Hai Sister
     
  6. Rahi
    Offline

    Rahi Legend
    • 36/49

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    اچھی معلومات شئیر کی ہیں، اربوں کنکشن استعمال کرنے والے مدر بورڈ اب استعمال ہونگے۔
     
  7. Mason_Baumgar
    Offline

    Mason_Baumgar New Member
    • 1/8

    بہت خوب شکریہ شیر کرنے کا
     

Share This Page