1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

من پسند چیز حاصل کرنے کا گر


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Nov 7, 2014.

Sunehri Baatain"/>Nov 7, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49


    من پسند چیز حاصل کرنے کا گر

    زندگی میں اپنی من پسند چیز حاصل کرنے کا ایک ُگر ہے۔ جس چیز کی طلب ہے اسے بانٹ دو،اسے اپنے پاس چھپا کر نہ رکھو،دوسروں کو دے دو۔ اس طرح وہ چیز پلٹ کر آپ کے پاس واپس آ جائے گی۔ یعنی علم چاہیے تو جو علم الله نے آپکو دیا ہے۔ اسے الله کے بندوں میں بانٹ دو،محبت چاہیے تو الله کے بندوں میں محبت بانٹ دو،عزت چاہیے تو الله کے بندوں کو عزت دو،یعنی جو چاہیے وہ الله کے بندوں کو دینا شروع کردو۔ محبت،دولت،عزت،علم،رزق جو بھی چاہیے ہو اسے اپنے پاس نہ رکھو۔ اسے محدود نہ کرو۔ اسکا راستہ نہ روکو۔ اسے راستہ دو،تاکہ وہ اسی راستے پر پلٹ کر دوگنا چوگنا ہو کر اپ تک واپس آ جائے۔​
     
  2. نگار
    Offline

    نگار Cruise Member
    • 36/49

    جزاک اللہ

    خوبصورت شیئرنگ پہ شکریہ
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    JazakAllah
     
  4. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے .شکریہ
    [​IMG]
     
  5. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    Walikum As Salam
    Bhut Hi Acha Thread Hai
    Jazak ALLAH Khair
     

Share This Page