1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

مزیدار اور صحت بخش گرلڈ چکن بنانے کی آسان ت&#1


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Best Recipes Urdu & English' started by نمرہ, Nov 7, 2014.

Best Recipes Urdu & English"/>Nov 7, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    چکن کو گرل(سلاخوں ) پر رکھ کر بھوننے سے نہ صرف اس کی غذائیت زیادہ محفوظ رہتی ہے بلکہ زائقہ بھی انتہائی منفرد ہوتا ہے ۔ آڑو کی چٹنی کے ساتھ بنے ہوئے اجزاءاور ترقیب مندرجازیل ہیں ۔
    اجزائ:
    بون لیس چکن بریسٹ آدھے سینے کے آٹھ ٹکڑے
    نمک، کالی مرچ حسب ذائقہ
    آڑو کا جام 2کپ
    زیتون کا تیل 3چمچ
    سویاساس 2 چمچ
    کٹا ہوا لہسن ایک چمچ
    سرسوں ایک چمچ
    نصف کٹے ہوئے آڑو 4عدد
    ترکیب:
    ٭گوشت پر نمک اور کالی مرچ لگالیں اور گرل کو درمیانی حرارت پر گرم کر لیں ۔ آڑو کا جام، زیتون کا تیل، سویا ساس، لہسن اور سرسوں کو اچی ھی طرح مکس کر لیں اور اس میں نمک اور کالی مرچ بھی شامل کریں اور آدھا کپ چٹنی محفوظ رکھیں
    ٭چکن کو گرل پر رکھ کر 6سے 7منٹ تک پکائیں اور سنہری براﺅن ہونے پر پلٹ دیں اور5سے 6منٹ تک مزید پکائیں ۔ چکن کی دونوں اطراف پر آڑو کی چٹنی لگائیں ۔ اب اسے مزید 4سے 5منٹ پکائیں اور یہ تیار ہو جائیگا ۔
    ٭کٹے ہوئے آڑو کو بھی گرل پر سے 3سے4منٹ کیلئے گرم کریں اور تیار شدہ چکن کے ساتھ پیش کریں۔​
     
  2. نگار
    Offline

    نگار Cruise Member
    • 36/49

    مزیدار ریسیپی شیئر کرنے پہ آپکا بہت شکریہ
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    Nice Recipe............
     
  4. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    ap dono ka boht boht shukriya
     
  5. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    Walikum As Salam
    bhut Hi Crispy Recipe Kab Ayein Phr ?
     
  6. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    THANKS FOR NICE RECIPE
    [​IMG]
     
  7. Baloch 77
    Offline

    Baloch 77 ITU Friend
    • 6/8

    [FONT=al_qalam tehreeri]Very nice sharing....... Keep it up[/FONT]
     

Share This Page