1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

آلو کا مزیدار ترین سموسہ بنانے کی آسان ترک&#17

Discussion in 'Best Recipes Urdu & English' started by نمرہ, Nov 7, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    سموسے کی پٹیاں جن میں آلو بھرتے ہیں، تیاری کا وقت آدھ گھنٹہ، پکانے کا وقت آدھ گھنٹہ، کل تیار ہونے والے سموسوں کی تعداد16۔
    اجزائ:
    سموسہ پٹی کی تیاری
    میدہ 2کپ
    صاف مکھن 3چمچ
    نمک حسب ضرورت
    اجوائن حسب ضرورت
    سموسہ پٹی 2عدد
    مرچ حسب ضرورت
    دھنیہ حسب ضرورت
    کشمش ایک چمچ کوٹ کر
    کاجو ُ باریک ایک چمچ
    سرخ مرچ حسب ضرورت
    سبز مرچ حسب ضرورت
    ادرک حسب ضرورت
    گرم مصالحہ آدھ چمچ
    اس کے علاوہ ذائقہ بڑھانے کے لئے خشک آم کاپاﺅڈر
    بنانے کا طریقہ:
    میدے میں نمک اور اجوائن اور پگھلا ہوا مکھن ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں، پھر تھوڑا سا پانی ملا کر آٹے کی طرح گوندھ لیں، گوندھے ہوئے میدے پر باریک کپڑا ڈال کر15منٹ کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔
    ٭.... اب آلو اور مٹر علیحدہ علیحدہ ابال لیں، آٹو ٹھنڈے ہونے پر ان کا میدہ بنائیں اور ایک باﺅل میں ڈال کر تمام خشک مصالحہ جات اس میں ملا دیں جس میں ہری مرچ اور ادرک حسب ضرورت شامل کر لیں اور اچھی طرح ملائیں۔
    ٭.... اب گوندھے ہوئے میدے کو آٹھ مساوی حصوں میں تقسیم کریں اور ہر حصے کو پانچ ڈایا میٹر دائرے میں تہہ کر لیں اور اسے دو حصوں میں نصف دائرے کی شکل میں کاٹ لیں۔
    ٭.... اب ایک نصف دائرہ نما پٹی اٹھائیں اور اسے کون کی شکل میں تہہ کریں، کون بناتے وقت آپ ہلکا سا پانی بھی لگا سکتے ہیں اب ان میں آلوﺅں کی بنائی ہوئی پیٹھی بھر کر تیسری طرف سے انہیں بند کر دیں۔
    ٭.... اب کڑاہی میں تیل یا گھی ڈال کر سموسوں کو اچھی طرح فرائی کریں جب تک یہ گولڈن براﺅن رنگ نہ اختیار کر لیں۔​
     
    Moona likes this.
  2. نگار

    نگار ITU Lover

    kiNg Of veGetAbleS MR AalOo

    shAiriNg kA shUkriYa
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat Khoob
     
  4. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator

    ap dono ka boht boht shukriya
     
  5. Walikum As Salam
    Wah Ji Kia Bat Hai Stylish Samos Recipe Bhut Hi Achi Look Di Hai Samosay Ko Kha Kay Hi Pata Chalay GA..
     
  6. THANKS FOR NICE RECIPE
    [​IMG]
     
  7. Baloch 77

    Baloch 77 ITU Friend

    [FONT=al_qalam tehreeri]Very nice sharing....... Keep it up[/FONT]
     
  8. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

  9. Moona

    Moona Well Wishir

    مزیدار پکوان کی آسان ترکیب
    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
     

Share This Page