1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ایک تعلئم یافتہ مسلمان نے


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Nov 7, 2014.

Sunehri Baatain"/>Nov 7, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    ایک تعلئم یافتہ مسلمان نے کہا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف امتیاز هوتا ہے - یہاں ان کے لئے ترقی کے مواقع نہیں -

    میں نے کہا کہ موجوده صورت حال اصل مسئلہ نہیں - اصل مسئلہ یہ ہے کہ آپ صورت حال کو کس زاویہ نظر سے دیکهتے ہیں - اگر آپ اس کو امتیاز کہیں تو اس کے نتیجہ میں مایوسی کا ذہن پیدا هوتا ہے - اور اگر ان کو چیلنج قرار دیں تو اس کا سامنا کرنے کا ذہن ابهرے گا - جس چیز کو آپ "امتیاز" کہہ رہے ہیں ، وه زندگی کی کی ایک حقیقت ہے جو ہر جگہ رہے گی ، خواه وه مسلم ملک هو یا غیر مسلم ملک - پهر جو چیز ہر حال میں باقی رہنے والی هو اس کے خلاف شکایت اور فریاد کرنے سے کیا فائده -

    موجوده زمانہ کے مسلم رہنماوں نے امتیاز اور تعصب اور ظلم کی کہانی اتنی زیاده بار دہرائی کہہ انهوں نے مسلمانوں کو بے حوصلہ کر دیا - اگر وه ان حالات کو چیلنج کہہ کر پیش کرتے تو مسلمانوں میں مقابلہ کا حوصلہ پیدا هوتا - یہ بلاشبہہ تمام ظلموں سے زیاده بڑا ظلم ہے کہ کسی گروه کو غلط رہنمائی کے ذریعہ بے حوصلی بنا دیا جائے -
     
  2. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے .شکریہ
    [​IMG]
     
  3. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    Walikum As Salam
    Pyari Aur Achi SHaring Hai Well Asi Achi Sharing Ka Mazeed Intizar Reh GA Best Luck Sister
     

Share This Page