1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

کمال کا خاصہ ظہور هوتا ہے

Discussion in 'General Topics Of Islam' started by نمرہ, Nov 7, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    ایک مقولہ ہے کہ " کمال کا خاصہ ظہور هوتا ہے "- پهول جب تکمیل کے مرحلہ کو پہنچتا ہے تو خوشبو دینے لگتا ہے - بخارات اٹهنے کا عمل تکمیل کو پہنچتا ہے تو بارش هونے لگتی ہے - چاند جب مکمل هو جاتا ہے تو پوری روشنی دینے لگتا ہے - وغیره

    یہی معاملہ دین کا ہے - قرآن میں اعلان کیا گیا ہے کہ خدا کا دین اب کامل هو چکا ہے - یعنی وه آخری حد تک مسلم اور مستحکم هو چکا ہے - جب دین اس طرح مکمل هو جائے تو اس کے اندر وه طاقت آ جاتی ہے کہ اپنے آپ پهیلنے لگے - چنانچہ اسلام اب یہ طاقت رکهتا ہے کہ اپنے آپ پهیلے - آج اسلام جو اپنے آپ نہیں پهیل رہا ہے ، اس کی وجہ یہ ہے کہ مسلمانوں نے اپنی قومی سیاست سے مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان نفرت اور کشیدگی کی فضا پیدا کر رکهی ہے - مسلمان اگر اس قسم کی سیاست ترک کر دیں اور مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان نارمل فضا پیدا هو جائے تو اس کے بعد خدا کا دین اپنے آپ پهیلنا شروع هو جائے گا -
     
  2. Aneelmeer

    Aneelmeer ITU Friend

    Jazak Allah Khair
     
  3. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ایک مقولہ ہے کہ " کمال کا خاصہ ظہور هوتا ہے "- پهول جب تکمیل کے مرحلہ کو پہنچتا ہے تو خوشبو دینے لگتا ہے - بخارات اٹهنے کا عمل تکمیل کو پہنچتا ہے تو بارش هونے لگتی ہے - چاند جب مکمل هو جاتا ہے تو پوری روشنی دینے لگتا ہے - وغیره

    یہی معاملہ دین کا ہے - قرآن میں اعلان کیا گیا ہے کہ خدا کا دین اب کامل هو چکا ہے - یعنی وه آخری حد تک مسلم اور مستحکم هو چکا ہے - جب دین اس طرح مکمل هو جائے تو اس کے اندر وه طاقت آ جاتی ہے کہ اپنے آپ پهیلنے لگے - چنانچہ اسلام اب یہ طاقت رکهتا ہے کہ اپنے آپ پهیلے - آج اسلام جو اپنے آپ نہیں پهیل رہا ہے ، اس کی وجہ یہ ہے کہ مسلمانوں نے اپنی قومی سیاست سے مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان نفرت اور کشیدگی کی فضا پیدا کر رکهی ہے - مسلمان اگر اس قسم کی سیاست ترک کر دیں اور مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان نارمل فضا پیدا هو جائے تو اس کے بعد خدا کا دین اپنے آپ پهیلنا شروع هو جائے گا -
    Click to expand...
    Jazak ALLAH Khair
     
  • Asad khan786

    Asad khan786 Well Wishir

    اپ نے بہت ہی اچھی شیرنگ کی ہے اپ کی مذید شیرنگ کا انتظار رے گا اپنی کشش جاری رکھے
     
  • ~Asad~

    ~Asad~ Management

    عمدہ شرنگ شکریہ
     
  • Share This Page