1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Very very important plzz help me

Discussion in 'Complains & Suggestions' started by نگار, Nov 7, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. نگار

    نگار ITU Lover

    میں نے اوتار میں ایک تصویر لگائی تھی جو بعد میں چینج کر دی لیکن اب میں وہی تصویر دوبارہ اوتار میں لگانا چاہتا ہوں
    لیکن
    نا مجھے وہ تصویر مل رہی ہے اور نا میرے پاس اس کا کوئی لنک ہے
    کیا کوئی دوسرا طریقہ ہے کہ پروفائل ہسٹری یا اسی فورم سے وہ لنک حاصل کر سکوں دوبارہ ؟؟؟؟؟
    برائے مہربانی راہنمائی کریں
    شکریہ
     
  2. Alone Mazari

    Alone Mazari Well Wishir

    ye kaam admin kr skta he
     
  3. نگار

    نگار ITU Lover

    ایڈمن کو تو کہا لیکن وہ انتظار کا کہہ کر سائن آوٹ ہی ہو گئے

    خیر آپکی آمد کا بہت بہت شکریہ
     
  4. نگار

    نگار ITU Lover

    کیا اس کا کوئی حل نہیں ایڈمن صاحب ؟؟؟
     
  5. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator

    ap ko ya pic chahye te na ya le

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  6. نگار

    نگار ITU Lover

    جی یہی چاہیئے تھی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میرا مسئلہ حل کر دیا

    ایک بار پھر سے شکریہ
     
  7. تھریڈ کلوز
    :tc



     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page