1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

The Death time of a human is Fixed ; Science


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Net KiNG, Nov 8, 2014.

General Knowledge"/>Nov 8, 2014"/>

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    السلام علیکم؛۔
    ہم جیسے جیسے سائنس کی تعلیم حاصل کر جاتے ہیں ہمارے ایمان اور گہرے ہوتے چلے جاتے ہیں۔سائنس ہمیں آج وہی کچھ بتا رہی ہے جو ہمیں چودہ سو سالوں پہلے بتایا جا چکا ہے۔۔
    سائنسدانوں اب اس بات پر متفق ہو چکے ہیں۔
    ایک سیل(زندگی کی بنیادی اکائی ) ایک خاص وقت کے بعد مر جاتا ہے۔اور وہ کتنا عرصہ زندہ رہے یہ پہلے سے تہہ شدہ ہے۔۔

    سبحان اللہ ۔۔یہی بات ہمیں قرآن مجید بھی بتاتا ہے۔۔
    اور ہر انسان کی موت کا ایک وقت مقرر ہے۔۔

    اور تم اپنے پرورگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ؟؟؟؟

     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    وعلیکم اسلام
    ماشااللہ
    بہت بہترین معلومات ہیں​
     
  3. alauddin
    Offline

    alauddin Regular Member
    • 6/8

    Best Sharing. Thanks
     
  4. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    آپ دونوں کے خوبصورت تبصروں کا شکریہ
     
  5. ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿
    Offline

    ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿ ITU Lover
    • 38/49

  6. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    jazak Allah
    boht achi sharing ki hai.. shukriya
     

Share This Page