1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

صحت کےلئے کینو کے حیرت انگیز فوائد جن سے آپ &a

Discussion in 'Health & Diet' started by نمرہ, Nov 8, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    آپ نے سنا ہو گا کہ روز ایک سیب کھائیں اور بیماری سے بچیں لیکن کبھی آپ نے سوچا کہ مالٹا میں بھی وہ سب کچھ موجود ہے اور اگر آپ روز ایک مالٹا کھائیں گے تو آپ متعدد بیماروں سے بچتے ہوئے انتہائی صحت مند رہ سکتے ہیں ۔آئیے مالٹے کے کچھ فائدے دیکھتے ہیں۔
    مدافعتی نظام کو مضبوط بنانا
    مالٹے وٹامن سی سے بھرپور ہوتے ہیں اور اگر یہ روزانہ استعمال کئے جائیں تو آپ کے جسم کا مدافعتی نظام مضبوط ہوگا اور آپ بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔
    جلد کے لئے انتہائی مفید
    انسان کی عمر جیسے جیسے بڑھتی ہے ویسے ویسے اس کی جلد بھی ڈھلکنا شروع ہو جاتی ہے۔ مالٹوں میں انٹی آکسیڈنٹ اور وٹامن سی ہوتی ہے جو انسانی جلد کے لئے مفید ہوتی ہے ۔اگر آپ روز مالٹا کھائیں گے تو جلد کے ڈھلکنے کا عمل سست ہوجائے گا اور آپ اپنی عمر سے کم نظر آئیں گے۔
    بینائی کے لئے مفید
    مالٹوں میں پوٹاشیم، وٹامن اے اور سی ہوتی ہے جو کہ آنکھوں کے لئے مفید ہوتی ہے۔ اگر آپ اپنی نظر تیز رکھنا چاہتے ہیں تو روز ایک مالٹا کھانے کی عادت ڈال لیں۔
    معدے کے السر کے لئے مفید
    فائبر انسانی معدے کے لئے انتہائی اہم ہے کیونکہ یہ معدے کے جملہ امراض سے نجات دلاتا ہے۔ مالٹے فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں اور اگر آپ قبض یا معدے کے السر کی پریشانی سے دوچار ہیں تو آج ہی سے مالٹے کھانے کا تہیہ کرلیں اور اپنے معدے کو مضبوط بنائیں۔​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat khoob
     
  3. Walikum As Salam
    Bhut Achi Thread HAi Malta Kay Hawalay Say Aur Bhut Mufeed Fiyda Hai Waisay Abi Comming Soon Malta :P
     
  4. Bohat maloomati sharing ki hai aap ne. Shukriya
     

Share This Page