1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

کس دن کس قسم کے کھانے کھانا چاہئیں؟

Discussion in 'Health & Diet' started by نمرہ, Nov 8, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    آپ ہفتے کے مختلف دنوں میں مختلف قسم کے کھانے کھاتے ہیں لیکن اب ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ یہ کھانے دنوں کی مناسبت سے کھائیں تو آپ کو زیادہ فائدہ ہو سکتا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ کون سا کھانا کس دن کھانا مفید ہے۔
    جمعہ
    مسلمانوں کے لئے یہ دن انتہائی متبرک ہے جبکہ ماہرین نجوم کا خیال ہے کہ یہ دن ستارہ عطارد کا ہے جو کہ دوہری طاقت رکھتا ہے اس لئے اس دن کوئی بھی کھانا کھایا جا سکتا ہے۔
    ہفتہ
    یہ دن ستارہ زحل کا ہے جو کہ تیل پر حاوی ہے لہذا اس دن تیل سے بنی ہوئی چیزیں کھانا زیادہ مفید ہے۔
    اتوار
    یہ دن سورج کا دن سمجھا جاتا ہے اور اس دن گوشت ، پھل وغیرہ کا استعمال انتہائی مفید ہے۔
    پیر
    یہ دن چاند کا دن خیال کیا جاتا ہے جس میں پانی حاوی ہوتا ہے لہذا ایسی اشیاءجن میں پانی کی فراوانی ہو انہیں کھایا جائے۔ مثال کے طور پر تربوز، کھیرااور کدو کا استعمال کیا جانا چاہئے۔
    منگل
    یہ مریخ کا دن ہے جو کہ حرارت کی علامت ہے ۔ اس دن آم، کھجور، اناناس کا استعمال ضروری ہے۔
    بدھ
    جمعہ کی طرح یہ دن بھی ستارہ عطارد کا دن ہے اور اس دن بھی کسی قسم کا کھانا کھایا جا سکتا ہے۔
    جمعرات
    یہ دن ستارہ مشتری کا دن ہے اور اس دن ایسے پھل اور سبزیوں کا استعمال کیا جائے جن کا رنگ زرد یا نارنجی ہو۔ آپ اس دن مالٹے، لیموں، آپ، کیلے استعمال کر سکتے ہیں۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat khoob
     
  3. Walikum As Salam
    Wah Bhut Hi Acha Aur Pyari Therad Lagya Hai App Nay Bhut Achi SHaring Hai
     
  4. Bohat maloomati sharing ki hai aap ne. Shukriya
     

Share This Page