1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

آپ کی تمباکو نوشی آپ کے گھروالوں کو موٹا کر &#


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by نمرہ, Nov 8, 2014.

General Knowledge"/>Nov 8, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    سگریٹ کے تباہ کن اثرات پہلے بھی کچھ کم نہ تھے لیکن اب ان میں ایک اور تشویشناک اضافہ ہو گیا ہے ۔امریکی سائنسدانوں نے ایک حالیہ تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ سگریٹ کا دھواں موٹاپے کا مرض پیداکرتا ہے اور خصوصاً وہ لوگ جو سگریٹ پینے والوں کے قریب موجود ہوتے ہیں اس دھوئیں کی وجہ سے موٹا پے میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔یوینورسٹی آف یوتاہ کے سائنسدانوںنے تجربات سے معلوم کیا کہ سگریٹ کا دھواں جسم میں جانے سے خلیات کے اندر پائے جانے والے مادہ مائیٹو کا نڈریامیں تبدیلی واقع ہو جاتی ہے ۔اس کا نتیجہ یہ ہوتاہے کہ خلیات انسولین کے اثرکو محسوس نہیں کرپاتے اور رفتہ رفتہ جسم میں انسولین کی مقدار بڑھتی جاتی ہے ۔انسولین میں اضافے کے ساتھ ہی جسم میں چربی کی مقدار میں بھی اضافہ ہو جاتاہے اور موٹاپے کی بیماری انسان کو جکڑ لیتی ہے ۔ اس کے علاوہ جسم میںکمیائی تعاملات میں گڑ بر اور دل کی بیماریوں کا خدشہ بھی بڑھ جاتاہے ۔اس تحقیق سے واضح ہو گیاہے کہ موٹاپہ پیدا کرنے میں سگریٹ کے دھویں کا واضح کردار ہے​
     
  2. نگار
    Offline

    نگار Regular Member
    • 36/49

    مفید معلومات پہنچانے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Bohat khoob
     
  4. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    Walikum As Salam
    Bhut Hi Gandi Cheez Hai Yehi Honi Hi Nai Chiye Thi ..
     

Share This Page