1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سیاست می&#172

Discussion in 'Showbiz' started by نمرہ, Nov 8, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    ہالی ووڈ میں اداکاری سے عالمی سطح پر شہرت پانےوالی اور 2012ءسے دنیا کے مختلف حصوں میں انسانی بنیادوں پر مصروف عمل رہنے والی انجلینا جولی نے سیاست ، سفارت یا حکومت میں سے کسی ایک میدان میں آنے کا عندیہ دیا ہے۔ایک انٹرویومیں انجلینا جولی نے کہاکہ اگر آپ حقیقی معنوں میں بڑی تبدیلی چاہتے ہیں تو پھر آپ کے پاس ذمہ داری کا ہونا ضروری ہے ، انکی ایماندارانہ رائے ہے کہ انہیں یہ معلوم نہیں ہے کہ وہ سیاست ،سفارتکاری کےلئے یا انتظامی امور کی انجام دہی میں سے کس شعبے کیلئے موضوع ہیں البتہ وہ ان شعبوں میں سے کسی ایک میں آنے کے لیے تیار ہوں۔اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران جولی نے کہا کہ جب آپ انسانیت کے لیے کچھ کر رہے ہوتے ہیں تو آپ کو اندازہ ہوتا ہے کہ سیاست کی کیا اہمیت ہے۔​
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

  3. ғσяυм gυяυ
    Offline

    ғσяυм gυяυ Guest

    Walikum As Salam
    Achi Detail Hai In Kay BAray Mein
     
  4. alauddin
    Offline

    alauddin Regular Member
    • 6/8

    nice sharing.......................
     

Share This Page