1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

آدمی لمحوں

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Nov 8, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management


    آدمی لمحوں کا قیدی ہوتا ہے‘ جذباتی لمحوں کا!
    ایسے لمحوں میں وہ بڑے بڑے فیصلے کر لیتا ہے‘
    جو عام طور پر عقل اور دلیل سے کام لینے پر نہیں کیے جا سکتے.​
     
  2. نمرہ

    نمرہ Management


    کہتے ہیں
    تنہائی آس پاس لوگوں کی غیر موجودگی کا نام نہیں،
    ہمارے آس پاس موجود انسانوں میں ہماری غیر دلچسپی ہمیں تنہا کرتی ہے۔​
     
  3. نگار

    نگار Cruise Member

    بہترین شیئرنگ کرنے پہ آپ کا بہت شکریہ
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat khoob
     
  5. Walikum As Salam
    Bhut Nice Sharing
     

Share This Page