1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اس رشتہ کا کوئی نعم البدل نہیں

Discussion in 'Khawateen Ka Markaz' started by PRINCE SHAAN, Nov 10, 2014.

  1. [​IMG]

    اس رشتہ کا کوئی نعم البدل نہیں
    ...
    ایک دوست کے گھر جانا ہوا......6 سالہ بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیل رہا تھا......بیٹا باپ کو آئوٹ کرکے خوش ہورہا تھا.... باپ بیٹے کے سامنے آئوٹ ہونے اور ہار پر اداس ہونے کی اداکاری کررہا تھا قریب موجود اسکی چارسالہ بیٹی..... اداس باپ کو دیکھ کر قریب آئی اور کہنے لگی بابا آپ مجھے بال کرائیں ... میں آئوٹ ہوجائوں گی اور آپ جیت جائیں گے دوست نے مسکراتے ہوئے بیٹی کو اٹھا کر گلے سے لگا لیا......اور کہنے لگا
    اس رشتہ کا کوئی نعم البدل نہیں

     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat Khoob
     
  3. IQBAL

    IQBAL Cruise Member

    Very nice sharing............
     

Share This Page