1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

سائیکل کےساتھ کھینچا جانےوالا کمرا تیار،

Discussion in 'IT News' started by نمرہ, Nov 10, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    نیدر لینڈ کی ایک کمپنی نے سائیکل پر لونگ ڈرائیو کرنے الوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ایسا کیبن تیار کیا ہے جس میں دوبڑے اور ایک بچے کے سونے کی گنجائش ہے، یہ کیبن سائیکل کے پیچھے باندھ کرکہیں بھی اپنے ساتھ لےکر جایا جاسکتا ہے۔ یہ کیبن دو حصوں پر مشتمل ہے جن میں سے ایک حصہ دوسرے کیے اندر سما جاتا ہے اور باوقت ضرور انہیں کھینچ کر بڑا بھی کیا جاسکتا ہے۔ یہ کیبن ایک کمرے کی مانند ہے اور اس کا وزن صرف 40 کلو گرام ہے۔ اسے مضبوط پلاسٹک سے تیارکیا گیا ہے۔ ”کیمپر سپورٹس“ نامی اس کیبن میں دو کرسیوں اور ایک ٹیبل کی گنجائش ہے۔ اسکا میز فولڈ بھی ہوجاتا ہے جبکہ کرسیوں کو فولڈ کیاجائے تو بیڈبن جاتا ہے جس پر دو بڑے انسان اور ایک بچہ باآسانی سوسکتے ہیں۔ اس میں دو کھڑکیاں ہیں جن پر پردے لگے ہوئے ہیں۔ اسکی چھت پر ایک سولر پینل بھی نصب ہے جس کی مدد سے موبائل، کیمرہ یا لیپ ٹاپ کو چارج کیا جاسکتا ہے۔ جب اس کیبن کو ساتھ لے کر چلنا ہو تو اسکے دونوں حصوں کو اکٹھا کیا جاسکتا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ کیبن آئندہ سال مارکیٹ میں دستیاب ہوگا اور اس کی تعارفی قیمت 2500 ڈالر ہوگی۔​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Bohat Khoob
     
  3. Rahi

    Rahi Legend

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    بہت عمدہ معلومات ہیں، شکریہ، لیکن کہ سائیکل ہمار ملک میں ناکام ہو جائے گی۔
     
  4. THANKS FOR NICE SHARING
    [​IMG]
     

Share This Page