1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

گمانوں کی تاریک

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Nov 10, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    گمانوں کی تاریک راتوں میں یقین کے چراغ جلتے ہی رہتے ہیں۔ دولت مند انسان میں اگر خوفِ خدا نہ ہو‘ تو اس کی عاقبت فرعون جیسی ہوتی ہے۔ غریب کا یقین محفوظ رہے‘ تو اس کے لیےرحمتیں ہیں۔ رزق صرف پیسہ ہی نہیں ہے ‘ ایمان بھی رزق ہے۔ مال فنا ہو جاتا ہے لیکن ایمان قائم رہتا ہے‘ ہمیشہ کے لیے۔..!!
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    JazakAllah
     
  3. BOHAT KHOOB
    BOHAT HI UMDAH SHARING

    [​IMG]

     

Share This Page