1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

حضرت عمر بن عبدالعزیز نے

Discussion in 'History aur Waqiat' started by نمرہ, Nov 10, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49


    اموی خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایک بار حج ادا کیا - انہوں نے دیکها کہ کچهہ لوگ اپنی سواری تیز دوڑانے کی کوشش کر رہے ہیں اور ایک دوسرے سے آگے نکل جانا چاہتے ہیں - انهوں نے عرفہ کے خطبہ میں فرمایا :
    آگے بڑهنے والا وه نہیں جس کا اونٹ اور گهوڑا آگے بڑهہ جائے - آگے بڑهنے والا وه ہے جس کو بخش دیا جائے -(جامع الاصول)

    یہی بات ہر عبادتی فعل پر صادق آتی ہے - مثلا مسجدوں میں لوگ نماز پڑهنے کے لئے آتے ہیں تو پچهلی صف کے نمازیوں کی گردنیں پهاندتے هوئے اگلے صف میں پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں - حالانکہ اگلی صف کا ثواب اس شخص کے لئے ہے جو نماز کو اپنی زندگی میں سب سے آگے جگہ دے ، نہ کہ اس کے لئے جو کسی نہ کسی طرح گهس کر اگلی صف میں اپنا مصلی بچها دے -
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

  3. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest

    جزاک اللہ خیر
    بہت عمدہ شئیرنگ ہے
     
  4. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    عمدہ شرنگ شکریہ
     

Share This Page