1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

جنتی بکرا

Discussion in 'Urdu Joks' started by نگار, Nov 10, 2014.

  1. نگار

    نگار Cruise Member

    عید الضحٰی کے تین ماہ بعد ایک پرہیزگا ربندے نے خواب میں دیکھا کہ تمام قربانی کیئے ہوئے بکرے جنت میں ہیں اور خوب کھیل رہے ہیں.

    اس بندے نے اپنا قربانی کیا ہوا بکرا تلاش کرنا شروع کیا، تو کافی جدوجہد کے بعد اسے اس کا بکرا نظر آیا جو ایک کونے میں بیٹھا تھا.

    اس نے بکرے سے پوچھا تو یہاں کیوں بیٹھا ہے کھیلتا کیوں نہیں؟

    بکرے نے جواب دیا کیسے کھیلوں آپ نے میری ایک ٹانگ اب تک اپنے فریزر میں رکھی ہے. میں تین ٹانگوں سے تو نہیں کھیل سکتا نا.
     
  2. alauddin

    alauddin Regular Member

    :pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
     
  3. :pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:​
     

Share This Page