1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

یا رب

Discussion in 'Hamd-o-Naat' started by PRINCE SHAAN, Nov 11, 2014.

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest


    [​IMG]
    یا رب


    میں خطائیں گِن کے بتاؤں کیا یہ کہیں شُمار کی بات ہے
    میں ہوں شـرمسار، تُو بخش دے تیرے اِختیار کی بات ہے


    میں زُباں سے کیسے بیاں کروں، دلِ سوگوار کی بات ہے
    میری چشمِ تر سے سُنے کوئی، غمِ ہجرِ یار کی بات ہے


    کبھی میں نے تُجھ سے نہیں کہا تیری ذات ہے میرا مُدعا
    مُجھــے تُو نــے اپنا سمجھ لیا، تیـــرے اعـتبار کی بات ہے


    میری بادہ نوشی کے واسطے کوئی قیدِ جام و صبو نہیں
    مُجھــے کیف رہتا ہــے ہر گھـڑی، یہ نِـگاہِ یار کی بات ہـے


    سگِ در ہــے صادقِؔ بــے نواء، اِسے ہـے تو اِک تیـرا آسرا
    کسـی بــــے نَـوا کـو نـوازنا تیـــــرے اِخــتیار کی بات ہـے

     
  2. Alone Mazari
    Offline

    Alone Mazari Regular Member
    • 16/16

  3. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    عمدہ بہت پیاری شرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ
     

Share This Page