1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

انار کھانے کا فائدہ کب ہوتا ہے، تحقیق میں ا&#1

Discussion in 'Health & Diet' started by نمرہ, Nov 12, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    اس اہم تحقیق پر غور کریں تو انار کی افادیت کھل کر واضح ہوگی۔ تحقئق کے مطابق گرمیوں میں کھائے گئے اناروں کا فائدہ آنے والی سردیوں میں سامنے آتا ہے۔ اس کی وجہ یہ سادہ سا جواب ہے کہ انار کھانے سے جسم میں قوت مدافعت بڑھتی ہے اور قوت مدافعت کا ٹیسٹ برحال سردیوں میں ہوتا ہے۔ یہ غذائیت سے بھرپور پھل دنیا کے قدیم پھلوں میں سے ایک ہے اور اس کا آبائی ملک ایران ہے۔ یہ ناصرف خون میں کولیسٹرول کو گھٹاتا ہے بلکہ بلند فشار خون کو بھی روکتا ہے۔ اس کے علاوہ دل کی بڑی آرٹری کارنری آرٹری میں پیدا ہونے والی بند لیکچ کو بھی ختم کرتا ہے۔ یہ جسم میں باہر سے لے کر اندر تک تبدیلی کا موجب بھی ہوتا ہے۔ اس میں کثرت سے پایا جانے وا لا وٹامن سی کولاجن یعنی جسم کی تمام اتصالی یا فتوں میں خصوصاً جلد، کری ہڈی اور جوڑوں کو مضبوط بنانے میں بہت مفید کردار ادا کرتا ہے۔ اسے بطور پھل کھائیں یا سلاد میں ڈال کر ہضم کریں۔ اس کا جوس پئیں ہر طرح سے صحت کے لئے قدرت کا بہترین تحفہ ہے۔​
     
  2. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest

    Bohat maloomati sharing ki hai aap ne. Shukriya
     

Share This Page